وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مدھیہ پردیش میں بس کے المناک حادثے میں فوت ہونے والوں کے تئیں  تعزیت کی ہے

Posted On: 18 JUL 2022 1:46PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے دھار میں ہوئے ایک بس حادثے میں ہونے والی جانوں کے زیاں پر  گہرے رنج  و دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے  ٹوئیٹ کیا؛

‘‘مدھیہ پردیش کے مقام دھار میں بس کا المناک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ میری ہمدردی ان لوگوں کے ساتھ ہے، جنہو ں نے اپنے پیاروں کو اس حادثے میں کھویا ہے۔ بچاؤ اور راحت کا کام جاری ہے اور  مقامی حکام متاثر ہونے والوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں: وزیراعظم۔’’

 

*******

 (ش ح- ا ع- ق ر)

U-7702


(Release ID: 1842335)