وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آساڑھ پورنیما کےمقدس موقع پربھگوان بدھ کی عظیم تعلیمات کو یادکیا
Posted On:
13 JUL 2022 9:34AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آساڑھ پورنیما کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباددی ہے۔
جناب نریندر مودی نے بھگوان بدھ کی عظیم تعلیمات کا بھی ذکر کیا
وزاراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘آساڑھ پورنیما کے مقدس موقع پر مبارکباد! ہم بھگوان بدھ کی عظیم تعلیمات کو یادکرتے ہیں اور ایک منصفانہ اور ہمدردانہ معاشرے کے ،اُن کے بصیرت افروز وژن کو حقیقت کی شکل دینے سے متعلق اپنے عز م کا اعادہ کرتے ہیں۔
*************
ش ح۔ع م۔رم
U-7501
(Release ID: 1841108)
Visitor Counter : 128
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam