وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نینی تال میں کار کے بہہ جانے سے ہونے والے  جانی نقصان پر تعزیت  کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 JUL 2022 6:54PM by PIB Delhi

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے نینی تال میں ایک کار کے بہہ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’نینی تال ضلع میں کار بہہ کے سانحے سے  مجھے دکھ ہوا۔ اس  غم  کی گھڑی میں، میں غمزدہ  خاندانوں کے ساتھ ہوں۔ پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کے لیے بچاؤ کی کارروائیاں  جاری ہیں: وزیر اعظم‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U- 7386


(ریلیز آئی ڈی: 1840201) وزیٹر کاؤنٹر : 150