صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 197.46  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.65کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 99,602  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14,506 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.56  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.30  فیصد ہے

Posted On: 29 JUN 2022 9:19AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 197.46 کروڑ (1,97,46,57,138) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,56,78,429 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.65کروڑ (3,65,66,839) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,865

دوسری خوراک

1,00,63,714

احتیاطی خوراک

56,74,404

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,23,695

دوسری خوراک

1,76,24,541

احتیاطی خوراک

1,01,84,018

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,65,66,839

دوسری خوراک

2,31,73,832

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,03,93,817

دوسری خوراک

4,86,59,660

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,82,10,651

دوسری خوراک

50,10,51,145

احتیاطی خوراک

28,47,482

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,39,243

دوسری خوراک

19,33,81,568

احتیاطی خوراک

25,18,721

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,50,798

دوسری خوراک

12,07,79,041

احتیاطی خوراک

2,40,05,104

احتیاطی خوراک

4,52,29,729

کل تعداد

1,97,46,57,138

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   99,602  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.23فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.56 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,574 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,28,08,666  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,506  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,33,659  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر86.19 کروڑ سے زیادہ (86,19,23,059) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.30 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 3.35فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:7011



(Release ID: 1837799) Visitor Counter : 139