وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پی وی نرسمہا راؤ کی یوم پیدائش پر ان کے تعاون کو یاد کیا

Posted On: 28 JUN 2022 2:43PM by PIB Delhi

           وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ کی یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کر کے کہا:

”ہمارے سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ جی کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت۔ ہندوستان قومی ترقی میں ان کے بھر پور تعاون کے لیے ان کا شکر گزار ہے۔ انھوں نے ایک عظیم اسکالر اور دانشور کے طور پر بھی اپنی شناخت بنائی ہے۔“

**************

ش ح۔ ف ش ع-م ف   

U: 6986



(Release ID: 1837638) Visitor Counter : 144