صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 27 JUN 2022 9:14AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 197.11 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد94,420ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.22فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.57 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,208,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,27,87,606ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران17,073 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((5.62 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.39) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.10کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,03,604ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6925


(Release ID: 1837212) Visitor Counter : 168