وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ڈاکٹر سیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم وفات پر یاد کیا

Posted On: 23 JUN 2022 10:00AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر سیاما پرساد مکھرجی کو ان کی تاریخ وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ڈاکٹر سیاما پرساد مکھرجی کے یوم وفات پر میں ان کو یاد کرتا ہوں۔ ہندوستان کے اتحاد کو مضبوط کرنے کی سمت میں ان کی بے مثال کوششوں کے لئے ہر ہندوستانی ان کا احسان مند ہے۔ انہو ں نے ہندوستان کی ترقی کے لئے سخت محنت کی اور ایک مضبوط اور خوشحال ملک کا خواب دیکھا۔ ہم ان  کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے عہد بند ہیں ‘‘۔

********************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6807

 



(Release ID: 1836394) Visitor Counter : 107