وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 22 JUN 2022 9:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا

”آج افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کی خبر سے گہرا دکھ ہوا۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر میں دل کی گہرائی سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔

ہندوستان اس مشکل وقت میں افغانستان کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور جلد از جلد تمام ممکنہ آفات سے متعلق امدادی سامان فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔“

 

**************

 

ش ح۔ ف ش ع-م ف   

U: 6802



(Release ID: 1836371) Visitor Counter : 101