وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم مودی نے 26 جون 2022 کو نشر ہونے والے اس مہینے کے ’من کی بات‘کے لیے حاصل ہوئے سجھاؤوں پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 19 JUN 2022 10:05AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 26 جون 2022 کو نشر ہونے والے اس مہینے کے ’من کی بات‘کے لیے حاصل ہوئے سجھاؤوں پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے عوام سے ’من کی بات‘ کے لیے اپنے خیالات مائی گَو یا نمو ایپ پر ساجھا کرتے رہنے کی بھی اپیل کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ 26 تاریخ کو نشر ہونے والے اس مہینے کے # من کی بات  کے لیے متعدد سجھاؤ موصول ہونے پر خوش ہوں۔ اپنے خیالات مائی گَو یا نمو ایپ پر ساجھا کرتے رہیں۔‘‘

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6641


(Release ID: 1835203) Visitor Counter : 145