وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کابل میں کرتے پروان گردوارے پر ہشت گردی کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی

Posted On: 18 JUN 2022 10:12PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  افغانستان میں  کابل میں واقع کرتے پروان گرودوارے پر دہشت گرد ی کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے  عقیدت مندوں کے تحفظ اور خیر و عافیت کے لئے دعا بھی کی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’کابل میں کرتے پروان گرودوارے پر دہشت گردی کے بزدلانہ حملے سے  صدمے میں ہوں۔ میں اس وحشیانہ حملے کی مذمت کرتا ہوں اور عقیدتمندوں کے تحفظ اور  خیر و  عافیت کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (19.06.2022)

U NO: 6642

 


(Release ID: 1835191) Visitor Counter : 132