وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ، آئندہ ڈیڑھ برسوں میں دس لاکھ افراد کی مشن موڈمیں بھرتی کرے گی :وزیراعظم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 JUN 2022 11:14AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سبھی محکموں اوروزارتوں میں انسانی وسائل کی صورتحال کا جائزہ لیاہے ۔ انھوں نے اس بات کی بھی ہدایت کی ہے کہ ، حکومت ، آئندہ ڈیڑھ برسوں میں دس لاکھ افراد کی بھرتی مشن موڈ میں کرے ۔

وزیراعظم  کے دفترنے ٹوئیٹ کیا :

‘‘وزیراعظم @narendramodi نے سبھی محکموں اور وزارتوں میں انسانی وسائل کی صورتحال کا جائزہ لیا اورہدایت کی کہ حکومت ، آئندہ ڈیڑھ برسوں میں دس لاکھ افراد کی بھرتی مشن موڈ میں کرے ۔’’

**********

)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

u-6462


(ریلیز آئی ڈی: 1833732) وزیٹر کاؤنٹر : 246