وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ’خواتین کو با اختیار بنانے کے 8 سال‘ کی تفصیلات شیئر کیں


خواتین کو مزید با اختیار بنانے کے لیے ایک نئی مثال قائم کی جا رہی ہے

Posted On: 09 JUN 2022 5:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے narendramodi.in ویب سائٹ پر دستیاب مختلف مضامین کی تفصیلات شیئر کی ہیں جس میں خواتین کو با اختیار بنانے کی سمت میں حکومت کے ذریعے کیے جانے والے کاموں کے بارے میں معلومات شامل ہیں۔

جناب مودی نے MyGov کا ایک ٹویٹ تھریڈ بھی شیئر کیا ہے، جس میں خواتین کی فلاح اور انہیں با اختیار بنانے کے لیے حکومت کی مختلف اسکیموں اور اقدامات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ میں کہا:

’’خواتین کو مزید با اختیار بنانے کے لیے ایک نئی مثال کیسے قائم کی جاتی ہے، اس پر آپ کو ان مضامین کو پڑھنے میں مزہ آئے گا۔ ان کوششوں میں مختلف شعبوں کو شامل کیا گیا ہے اور خواتین کے لیے مزید اعزاز کے ساتھ ساتھ مواقع کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ ’’#خواتین کو با اختیار بنانے کے 8 سال‘‘

’’بھارت کی خواتین کو  با اختیار بنانے کے کام کے بارے میں تفصیلی معلومات۔ ’’#خواتین کو با اختیار بنانے کے 8 سال‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 6309



(Release ID: 1832717) Visitor Counter : 114