وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم جناب نریندرمودی نےتلنگانہ  کے یوم تاسیس کے موقع پرریاست کے عوام کو مبارکباد دی

Posted On: 02 JUN 2022 9:36AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ٹویٹ میں  وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے کہا:

‘‘تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کی بہنوں اوربھائیوں کو مبارکباد ۔ تلنگانہ کے عوام ، سخت محنت اور قومی ترقی کے تئیں اپنی بے مثال وابستگی کے لئے معروف ہیں ۔ریاست کی تہذیب وثقافت دنیا بھرمیں معروف ہے ۔ میں تلنگانہ کے عوام کی خیروعافیت کے لئے دعاگوہوں ۔

**********

)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)


(Release ID: 1830358) Visitor Counter : 145