وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے 8 برس کی رپورٹ ساجھا کی: خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح وبہبود- ’خدمت کے 8 برس – مختلف شعبوں میں بھارت کی ترقی کےسفر‘ کی جھلکیاں پیش کیں

Posted On: 30 MAY 2022 5:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے narendramodi.in  اور نمو ایپ پر خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح و بہبود کے آٹھ برسوں کی اہم جھلکیاں پیش کیں۔

ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت وزیر اعظم نے کہا:

’’گذشتہ آٹھ برس عوام کی آرزوؤں کی تکمیل سے متعلق رہے۔ ہم خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح و بہبود سے متعلق اپنی جستجو کے لیے پابند عہد ہیں۔ نمو ایپ پر موجود وِکاس یاترا سیکشن آپ کو ترقی کے اس سفر پر لے جائے گا۔ # خدمت کے 8 برس

نمو ایپ پر ایک اہم دلچسپ سیکشن ہے جو  کوئز، ورڈ سرچ، گیس دی امیج سیکشن اور دیگر اختراعی طریقوں سے # خدمات کے 8برس  کی جھلک پیش کرتا ہے۔ میری آپ سب سے، خصوصاً میرے نوجوان دوستوں سے اپیل ہے کہ اسے ضرور ملاحظہ کریں۔

https://8years.narendramodi.in‘‘

’’گذشتہ 8 برس عوام کی آرزوؤں کو پورا کرنے کے رہے ہیں۔ اس دوران ہمارا عزم رہا ہے-  خدمت، اچھی حکمرانی اور ناداروں کی فلاح وبہبود۔ نمو ایپ کا ’وِکاس یاترا‘ سیکشن آپ کو ترقی کے اس مکمل سفر پر لے جائے گا۔‘‘

# خدمات کے 8 برس

نمو ایپ پر # خدمت کے 8 برس سے متعلق ایک دلچسپ سیکشن ہے۔ اس میں آپ کوئز، ورڈ سرچ، گیس دی امیج جیسے متعدد اختراعی طریقوں سے ملک کی ترقی کے سفر سے مربوط ہو سکتے ہیں ۔ میری آپ سبھی حضرات سے، خصوصاً نوجوان سے اپیل ہے کہ وہ اسے ایک مرتبہ ضرور دیکھیں۔‘‘

 

 

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5900



(Release ID: 1829547) Visitor Counter : 108