وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے اڈیشہ کے گنجام ضلع میں ایک المناک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 25 MAY 2022 2:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے گنجام ضلع میں ایک المناک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

”اڈیشہ کے گنجام ضلع میں ایک المناک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔ اس المناک گھڑی میں، میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعا گو ہوں: وزیر اعظم @narendramodi

*************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 5733



(Release ID: 1828240) Visitor Counter : 112