وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے ڈبلیو ایچ او ڈائریکٹر جنرل کا گلوبل ہیلتھ لیڈرس اوارڈ حاصل کرنے کے آشاورکروں کی پوری ٹیم کے تئیں خوشی کااظہار کیا
Posted On:
23 MAY 2022 9:10AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈبلیو ایچ او ڈائریکٹر جنرل گلوبل ہیلتھ لیڈرس ایوارڈ حاصل کرنے پر آشا ورکروں کی پوری ٹیم کے لئے اپنی خوشی کااظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ آشا ورکر ایک صحت مند بھارت کو یقینی بنانے میں پیش پیش ہیں اور ان کا عزم اورجانفشانی قابل تعریف ہے۔
عالمی صحت تنظیم ڈبلیو ایچ او کی طرف سے کئے گئے ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:
’’مجھے خوشی ہوئی ہے کہ آشا ورکروں کی پوری ٹیم کو ڈبلیو ایچ او ڈائریکٹر جنرلس کلوبل ہیلتھ لیڈرس ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے ۔ سبھی آشا ورکروں کو مبارکباد۔ وہ ایک صحت مند بھارت کو یقینی بنانے میں پیش پیش ہیں اوران کی فداکاری اور ان کاعزم قابل تعریف ہے۔
**************
ش ح ۔ ح ا۔ ف ر
U. No.5637
(Release ID: 1827519)
Visitor Counter : 140
Read this release in:
English
,
Gujarati
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam