وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں دفاعی اعزاز دیئے جانے کی تقریب میں شرکت کی
Posted On:
10 MAY 2022 10:23PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے راشٹرپتی میں منعقد دفاعی اعزاز دیئے جانے کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں شجاعت کے ایوارڈ اور غیر معمولی اعزازات عطا کئے گئے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’میں نے اس تقریب میں شرکت کی جس میں شجاعت کے ایوارڈز اورغیر معمولی اعزازات عطا کئے گئے‘‘۔
******
ش ح۔ ح ا ۔ ج
UNO-5233
(Release ID: 1824338)
Visitor Counter : 116
Read this release in:
Marathi
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam