صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 190.34 کروڑ سے تجاوز کرگئی
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.05 کروڑ سے زائد پہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 20,403 ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,207 نئے معاملات سامنے آئے شفایابی کی شرح فی الحال 98.74 فیصد ہے جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.82 فیصد ہے
Posted On:
09 MAY 2022 9:38AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 190.34 کروڑ (1,90,34,90,396) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,36,58,273سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.05 کروڑ (3,05,07,974 ) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,05,810
|
دوسری خوراک
|
1,00,24,711
|
احتیاطی خوراک
|
49,34,574
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,16,912
|
دوسری خوراک
|
1,75,55,305
|
احتیاطی خوراک
|
79,51,396
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
3,05,07,974
|
دوسری خوراک
|
98,85,187
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,87,39,456
|
دوسری خوراک
|
4,32,18,084
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
55,62,54,427
|
دوسری خوراک
|
48,20,42,776
|
احتیاطی خوراک
|
2,87,204
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,30,56,775
|
دوسری خوراک
|
18,89,79,847
|
احتیاطی خوراک
|
8,07,506
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,69,65,076
|
دوسری خوراک
|
11,77,68,750
|
احتیاطی خوراک
|
1,56,88,626
|
احتیاطی خوراک
|
2,96,69,306
|
کل تعداد
|
1,90,34,90,396
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 20,403 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,410 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,60,905 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,207 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,36,776 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.10 کروڑ سے زیادہ (84,10,29,858) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.82 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.95 فیصد درج کی گئی ہے۔
**********
ش ح ۔س ب۔رض
U.No:5153
(Release ID: 1823759)
|