وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے  لوگوں کو اکشے ترتیہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے

Posted On: 03 MAY 2022 9:32AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،03 مئی،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اکشے ترتیہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے نیک خواہشات کا بھی  ظہار کیا کہ یہ دن سب کی زندگی میں خوشحالی لئے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’آپ سبھی کو اکشے ترتیہ کی ڈھیروں نیک خواہشات۔ دعاگو ہوں کہ  اکشے ترتیہ سب کی زندگیوں میں خوشحالی لائے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 4856

 



(Release ID: 1822216) Visitor Counter : 110