صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  188.40  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.78 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 16,980  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,303نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.61  فیصد ہے

Posted On: 28 APR 2022 9:34AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق188.40 کروڑ (1,88,40,75,453) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,31,86,439  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک2.78 کروڑ (2,78,64,432 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404967

دوسری خوراک

10014666

احتیاطی خوراک

4755872

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18415401

دوسری خوراک

17536326

احتیاطی خوراک

7495383

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

27864432

دوسری خوراک

4986816

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

58309299

دوسری خوراک

41899185

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555627071

دوسری خوراک

477100613

احتیاطی خوراک

123173

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202904425

دوسری خوراک

187720783

احتیاطی خوراک

441168

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126854070

دوسری خوراک

116948915

احتیاطی خوراک

14672888

احتیاطی خوراک

27488484

کل تعداد

1884075453

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   16,980   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2563   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,28,126 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3303  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر4,97,669 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.64 کروڑ سے زیادہ (83,64,71,748) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.61  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.66  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

ش ح  ، س ب،ف ر

UNO- 4772

 

 

 (Release ID: 1820794)



(Release ID: 1820802) Visitor Counter : 167