وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کووڈ-19 کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے کل وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے

Posted On: 26 APR 2022 8:43PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  26/ اپریل 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کووڈ-19 کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے، کل 27 اپریل کو دوپہر 12 بجے، ریاستی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ:

’’کل 27 اپریل کو دوپہر 12 بجے کووڈ – 19 کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ریاستی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تبادلہ خیال کروں گا۔‘‘

 

 

 

******

 

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 4714


(Release ID: 1820347) Visitor Counter : 125