وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی نے رائے سینا مذاکرات2022 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 APR 2022 10:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے سینا مذاکرات2022 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی،جہاں یوروپین کمیشن کی صدر عالی جناب محترمہ ارسولہ وون ڈیر لائن نے کلیدی خطبہ دیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
آج شام میں نے #رائے سینا 2022 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔@رائے سینا ڈائیلاگ
*************
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.4675
(ریلیز آئی ڈی: 1820050)
وزیٹر کاؤنٹر : 166
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam