وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نریندر مودی نے  ایمنوئل میکخواں کو فرانس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

Posted On: 25 APR 2022 11:34AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  ایمنوئل میکخواں کو فرانس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’فرانس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر میرے دوست @ ایمنوئل میکخواں کو مبارکباد۔ میں  ہندوستان اور فرانس کے درمیان کلیدی شراکت داری کو وسعت دینے کےلئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ح ا۔ن ا۔

U- 4642


(Release ID: 1819737) Visitor Counter : 187