صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  186.90  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.50 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 12,340  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,067 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.38  فیصد ہے

Posted On: 20 APR 2022 9:22AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 186.90  کروڑ (1,86,90,56,607) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,28,31,901  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.50 کروڑ (2,50,83,940 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک   2,11,000 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404482

دوسری خوراک

10009606

احتیاطی خوراک

4630405

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18414509

دوسری خوراک

17527996

احتیاطی خوراک

7203573

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

25083940

دوسری خوراک

862840

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

57970064

دوسری خوراک

40745861

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555342528

دوسری خوراک

473731551

احتیاطی خوراک

46960

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202863074

دوسری خوراک

187006387

احتیاطی خوراک

164040

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126823517

دوسری خوراک

116490199

احتیاطی خوراک

13735075

احتیاطی خوراک

2,57,80,053

کل تعداد

1,86,90,56,607

 

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   12,340   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,547   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,13,248 ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,067  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,21,183   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.29 کروڑ سے زیادہ (83,29,27,938) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.38  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.49  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

ش ح ۔س ب ۔رض

U.No:4453



(Release ID: 1818254) Visitor Counter : 145