صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  186.72  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.47 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 11,860  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,247 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.34  فیصد ہے

Posted On: 19 APR 2022 9:36AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 186.72  کروڑ (1,86,72,15,865) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,27,79,246  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.47 کروڑ (2,47,06,692 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک   1,85,860 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404423

دوسری خوراک

10009004

احتیاطی خوراک

4614590

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18414423

دوسری خوراک

17527063

احتیاطی خوراک

7174576

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

24706692

دوسری خوراک

469519

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

57928041

دوسری خوراک

40600205

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555304803

دوسری خوراک

473277032

احتیاطی خوراک

41778

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202857576

دوسری خوراک

186912781

احتیاطی خوراک

144082

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126818941

دوسری خوراک

116427786

احتیاطی خوراک

13582550

احتیاطی خوراک

2,55,57,576

کل تعداد

1,86,72,15,865

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   11,860   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 928   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,11,701 ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,247  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,01,909   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.25 کروڑ سے زیادہ (83,25,06,755) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.34 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.31  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

ش ح ۔س ب ۔رض

U.No:4414



(Release ID: 1817937) Visitor Counter : 179