وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آسام کے بسوناتھ ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
17 APR 2022 12:48PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 17 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے بسوناتھ ضلع میں سڑک حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
"میں آسام کے بسوناتھ ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں۔ اپنی جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ زخمی جلد صحت یاب ہو جائیں: PM @narendramodi"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-4355
(रिलीज़ आईडी: 1817549)
आगंतुक पटल : 148
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam