وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے خالصہ ساجنا دیوس کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 14 APR 2022 5:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خالصہ ساجنا دیوس کے موقع پر سبھی کو، خصوصاً سکھوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ خالصہ عقیدہ دنیا بھر کے لاتعداد افراد کو ترغیب فراہم کرتا ہے۔ اس سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے سکھوں نے عالمی سطح پر مختلف میدانوں میں اپنی شناخت قائم کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’خالصہ ساجنا دیوس کے موقع پر سبھی کو، خصوصاً سکھوں کو بہت بہت مبارکباد۔ خالصہ عقیدہ دنیا میں لاتعداد افراد کو ترغیب فراہم کرتا ہے۔ اس سے ترغیب حاصل کرکے سکھوں نے دنیا بھر میں مختلف میدانوں میں اپنی شناخت قائم کی ہے۔‘‘

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4292


(Release ID: 1816847) Visitor Counter : 127