وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایلورو، آندھرا پردیش میں ایک کیمیاوی یونٹ میں پیش آئے حادثہ میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 14 APR 2022 1:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 14 اپریل 2022:

وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے ایلورو، آندھرا پردیش میں واقع ایک کیمیاوی یونٹ میں پیش آئے حادثہ میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ایلورو، آندھراپردیش میں واقع ایک کیمیاوی یونٹ میں رونما ہوئے حادثہ کی وجہ سے ہوئے جانی اتلاف پر ازحد غمزدہ  ہوں۔ سوگوار کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد ازجلد صحتیاب ہو جائیں: پی ایم @ نریندر مودی‘‘

*********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4285


(Release ID: 1816731) Visitor Counter : 142