وزیراعظم کا دفتر
                
                
                
                
                
                    
                    
                        وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
                    
                    
                        
                    
                
                
                    Posted On:
                14 APR 2022 9:06AM by PIB Delhi
                
                
                
                
                
                
                نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہوں نے ہندوستان کی ترقی میں انمٹ خدمات پیش کی ہے۔ آج کا ہمارے ملک کے لیے ان کے خوابوں کو پورا کرنے کے عزم کے اعادہ کا دن ہے۔" 
  
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (
U-4273
                
                
                
                
                
                (Release ID: 1816681)
                Visitor Counter : 203
                
                
                
                    
                
                
                    
                
                Read this release in: 
                
                        
                        
                            English 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Marathi 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            हिन्दी 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Bengali 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Manipuri 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Assamese 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Punjabi 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Gujarati 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Odia 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Tamil 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Telugu 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Kannada 
                    
                        ,
                    
                        
                        
                            Malayalam