صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  185.74  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.22 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 11,058  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 861 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.23  فیصد ہے

Posted On: 11 APR 2022 9:40AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 185.74  کروڑ (1,85,74,18,827) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,24,81,173  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.22 کروڑ (2,27,67,519 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,04,105

دوسری خوراک

1,00,05,229

احتیاطی خوراک

45,37,825

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,13,930

دوسری خوراک

1,75,20,810

احتیاطی خوراک

70,14,334

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

2,22,67,519

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,76,51,525

دوسری خوراک

3,96,08,886

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,50,52,829

دوسری خوراک

47,02,19,979

احتیاطی خوراک

2,557

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,28,21,273

دوسری خوراک

18,62,87,235

احتیاطی خوراک

7,117

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,67,92,219

دوسری خوراک

11,60,30,268

احتیاطی خوراک

1,27,81,187

احتیاطی خوراک

2,43,43,020

کل تعداد

1,85,74,18,827

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   11,058  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 929   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,03,383  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 861  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,71,211   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 79.41 کروڑ سے زیادہ (79,41,18,951) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.23فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.32 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:4115



(Release ID: 1815524) Visitor Counter : 116