وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جل جیون مشن آج ملک کی ترقی کو نئی تحریک دے رہا ہے: وزیراعظم 

Posted On: 09 APR 2022 9:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ جل جیون مشن آج ملک ککی ترقی کو نئی تحریک دے رہا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ گذشتہ تین برسوں سے کم وقت میں جس طرح کروڑوں گھروں میں پانی پہنچا ہے، وہ  عوام کی خواہشات اور  عوامی شراکت داری ایک بڑی مثال ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’جل جیون مشن آج ملک کی ترقی کو ایک نئی تحریک  دے رہا ہے۔ پچھلے 3 برسوں سے بھی کم وقت میں جس طرح کروڑوں گھروں میں نل کے ذریعے پانی پہنچا ہے، وہ عوام کی خواہشات اور عوامی شراکت داری کی ایک بڑی مثال ہے‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (09.04.2022)

U NO: 4066

 


(Release ID: 1815111) Visitor Counter : 178