سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

از خود جانچ اسٹیشن کے ذریعہ موٹرگاڑیوں کی لازمی فٹنیس سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کیاگیا

Posted On: 07 APR 2022 11:21AM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اورشاہراہوں کی وزارت نے ایک خود کارٹسٹنگ اسٹیشن کے ذریعہ ہی موٹرگاڑیوں کی لازمی فٹ نیس سے متعلق مورخہ 5اپریل 2022کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ،جسے سینٹرل موٹروھیکل رولس  1989کے ضابطہ 175کے مطابق رجسٹرڈ کیاگیاہے ۔جو حسب ذیل ہے :

  1. یکم اپریل  2023سے بھاری سامان گاڑیوں /میڈیم پیسنجرموٹرگاڑیوں کے لئے اور
  2. یکم جون ، 2024سے میڈیم گڈس وھیکل /میڈیم پیسنجرموٹروھیکل اورلائٹ موٹروھیکل ٹرانسپورٹ کے لئے  

*****

ش ح ۔  ح ا۔ ع آ

U-3962


(Release ID: 1814364) Visitor Counter : 132