وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نے انٹیل کے سی ای او پیٹ گیلسنگر  کے ساتھ میٹنگ کی

Posted On: 06 APR 2022 11:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے انٹیل کے سی ای او گیلسنگر کے ساتھ میٹنگ کی  اور  ٹیک اور تحقیق کے علاوہ اختراع سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ہندوستان کے تئیں پیٹ گیلسنگر کی پُرامیدی کی بھی تعریف کی ۔

انٹیل کے سی ای او کے ٹویٹ کے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا :

آپ سے مل کر مجھے خوشی ہوئی ایٹ پی گیلسنگر ، ہم نے ٹیک  تحقیق اور اختراع سے متعلق موضوعات پر کافی مثبت بحث کی ۔ میں  بھارت کے تئیں آپ کی پرامیدی کی تعریف کرتا ہوں۔

 

 

*************

ش ح۔ح ا ۔رم

 

U-3949


(Release ID: 1814329) Visitor Counter : 104