وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی مورتی حاصل کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 APR 2022 2:40PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فنکار ارون یوگی راج سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی ایک مورتی حاصل کی۔
وزیر اعظم نے کوئٹ کیا:
’’آج @yogiraj_arun سے مل کر خوشی ہوئی۔ نیتا جی بوس کی اس غیر معمولی مورتی کو شیئر کرنے کے لیے ان کا شکر گزار ہوں۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 3838
(ریلیز آئی ڈی: 1813738)
وزیٹر کاؤنٹر : 140
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada