وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پدم ایوارڈ تقریب کی جھلکیاں مشترک کیں

Posted On: 28 MAR 2022 10:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں پدم ایوارڈز تقریب کی کچھ جھلکیاں مشترک کیں، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیتوں کو ایوارڈز عطا کیا گیا تھا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’پیش ہیں آج کی تقریب کی کچھ جھلکیاں، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیتوں کو پدم سے نواز ا گیا۔‘‘

 

*************

 

 

 

ش ح-ح ا– ن ع

U. No.3384


(Release ID: 1810780) Visitor Counter : 209