صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 183.20کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کے نو عمر افراد کو 1.22 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہوکر 16,187رہ گئی ہے ؛جومجموعی معامالات کا 0.04 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,421 نئے معاملات کا پتہ لگا ہے
سردست شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.27 فیصد ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 MAR 2022 9:30AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 27 ماچ، 2022/
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 183.20کروڑ (1,83,20,10,030) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,17,73,803 سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 1.22 کروڑ سے زیادہ (1,22,01,065) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
|
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10403472
|
|
دوسری خوراک
|
9996261
|
|
احتیاطی خوراک
|
4421872
|
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18412797
|
|
دوسری خوراک
|
17501086
|
|
احتیاطی خوراک
|
6793476
|
|
12 سے 14 سال کےنو عمر بچے
|
پہلی خوراک
|
12201065
|
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
56814422
|
|
دوسری خوراک
|
37174113
|
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
554278022
|
|
دوسری خوراک
|
463457530
|
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202690969
|
|
دوسری خوراک
|
184748950
|
|
60سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126697598
|
|
دوسری خوراک
|
115077930
|
|
احتیاطی خوراک
|
11340467
|
|
احتیاطی خوراک
|
2,25,55,815
|
|
میزان
|
1,83,20,10,030
|
مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 16,187ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.04 فیصد ہیں ۔
نتیجے کے طور پر شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 1,826 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,82,262 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,421 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 6,20,251 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 78.69 کروڑ (78,69,22,965) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.27 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.23 فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:3287
(ریلیز آئی ڈی: 1810149)
وزیٹر کاؤنٹر : 214
یہ ریلیز پڑھیں:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam