وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے صرف ایک سال میں 1 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر آرڈر وصول کرنے کے لئے گورنمنٹ ای مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) کی ستائش کی
Posted On:
24 MAR 2022 9:25AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مالی سال 2021-22 کے دوران سالانہ 1 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدرخریداری کے لئے گورنمنٹ ای مارکیٹ پلیس کی ستائش کی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جی ای ایم پلیٹ فارم ایم ایس ا یم ای شعبے سے آنے والے 57 فیصد آرڈرس کے ساتھ خاص طور پر ایم ایس ایم ایز کو بااختیار بنارہا ہے ۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا:
‘‘ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ جی ای ا یم انڈیا نے ایک سال کے دوران ایک لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر آرڈر وصول کئے ہیں ۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ ایک بڑا اضافہ ہے۔ جی ای ایم پلیٹ فارم ایم ایس ایم ای شعبے سے آنے والے 57 فیصد آرڈر ویلیو کے ساتھ ایم ایس ایم ایز کو خاص طور پر بااختیار بنارہا ہے ’’۔
*************
ش ح ۔ س ب۔ ف ر
U. No.3104
(Release ID: 1808983)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam