وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندرمودی نے بہاردِوس  پر بہار کے عوام کو مبارکباددی

Posted On: 22 MAR 2022 9:02AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بہار دوس کے موقع پر بہار کے عوام کو مبارکباددی ہے۔

ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا کہ بہار کے سبھی بھائیوں  اور بہنوں کو بہار دوس کی دلی مبارکباد ! میری تمنا ہے کہ تاریخی اور ثقافتی وراثت سے مالامال یہ ریاست ترقی کے نئے  ریکارڈ قائم کرتی رہے۔

 

*************

ش ح ح ا۔۔رم

U-2956

 


(Release ID: 1807983) Visitor Counter : 162