صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

12سے14سال کے نو عمر افراد کو 9 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں


بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد180.97کروڑسے تجاوزکرگئیبھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد29,181ہے ؛جوزیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد کا 0.07 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں2,528نئے معاملے سامنے آئے ہیں

سردست شفایابی کی شرح98.73  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.40فیصد ہے

Posted On: 18 MAR 2022 9:11AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،18ماچ، 2022/

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد180.97کروڑ(1,80,97,94,588)تک پہنچ گئی ہے۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 19   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 9 لاکھ سے زیادہ (9,04,700)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

اسحصولیابی کے لئے ملک بھر میں2,10,85,852سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,944

دوسری خوراک

99,89,099

احتیاطی خوراک

43,48,895

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,11,999

دوسری خوراک

1,74,85,980

احتیاطی خوراک

66,38,099

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

9,04,700

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

5,61,52,073

دوسری خوراک

3,52,82,337

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,36,93,457

دوسری خوراک

45,87,11,316

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,25,92,884

دوسری خوراک

18,35,69,127

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,66,31,067

دوسری خوراک

11,43,36,409

احتیاطی خوراک

1,06,44,202

احتیاطی خوراک

2,16,31,196

میزان

1,80,97,94,588

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد29,181ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.07 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029CB2.jpg

جسکےنتیجے میں ­­­­­­­ شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں3,997مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )4,24,58,543ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003Q2TQ.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن2,528 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004LQKQ.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر6,33,867نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر78.18 کروڑ(78,18,58,171)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.40 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.40فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005ADVJ.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2807


(Release ID: 1807132) Visitor Counter : 173