صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 07 MAR 2022 9:17AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 178.90  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 54,118  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.13  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.68 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,620 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,23,98,095 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,362  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.71 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.73فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 77.34کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران6,12,926ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ر ض

U. No.2289


(Release ID: 1803475) Visitor Counter : 134