صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 04 MAR 2022 9:08AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک178.29  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی تعداد 69897 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.16فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.64 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران13450مریض شفایاب ہوئے ہیں۔جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر42367070ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران6396نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.69 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.90) فیصد ہے ۔

اب تک کُل77.09کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 923351 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ ش ر۔ م ش

U. No.2206



(Release ID: 1802818) Visitor Counter : 140