پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 MAR 2022 9:36AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، یکم ماچ، 2022/
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 لاکھ سے زیادہ (18,22,513) ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 177.70کروڑ (1,77,70,25,914) تک پہنچ گئی ہے۔
اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,04,61,239 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
|
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,01,609
|
|
دوسری خوراک
|
99,67,857
|
|
احتیاطی خوراک
|
41,81,766
|
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,09,585
|
|
دوسری خوراک
|
1,74,43,514
|
|
احتیاطی خوراک
|
62,37,068
|
|
15 تا 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,48,91,370
|
|
دوسری خوراک
|
2,79,76,062
|
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
55,18,71,141
|
|
دوسری خوراک
|
44,47,22,943
|
|
45 تا 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,22,82,358
|
|
دوسری خوراک
|
18,02,64,366
|
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,64,19,524
|
|
دوسری خوراک
|
11,22,80,434
|
|
احتیاطی خوراک
|
96,76,317
|
|
احتیاطی خوراک
|
2,00,95,151
|
|
میزان
|
1,77,70,25,914
|
پچھلے 24 گھنٹے میں 16,864 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,23,24,550 ہوگئی ہے۔
جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.59 فیصد ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 6,915 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 92,472 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.22 فیصد ہیں ۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 9,01,647 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 76.83 کروڑ (76,83,82,993) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.11 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.77 فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:2109