وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لوگوں کو مہاشیواتری کی مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 MAR 2022 8:48AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،یکم مارچ،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاشیوراتری کے موقع پر  لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’مہاشیوراتری  کے پر مسرت موقع پر آپ سبھی کو مبارکباد۔ دیوں کے دیو مہادیو سب کی تمنائیں پوری کرے۔ اوم نمو‘‘

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2105

 


(ریلیز آئی ڈی: 1802016) وزیٹر کاؤنٹر : 255