وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب مُرار جی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 FEB 2022 9:09AM by PIB Delhi

نئی دہلی،28فروری؍2022

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب مُرار جی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’میں اپنے سابق وزیراعظم جناب مُرار جی بھائی دیسائی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔قوم کی تعمیر میں ان کے گرانقدر تعاون کے لئے وہ بڑے پیمانے پر قابل احترام ہیں۔انہوں نے ہندوستان کو مزید خوشحال بنانے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ انہوں نے عوامی زندگی میں ہمیشہ دیانت داری پر زور دیا۔‘‘

 

*************

 

 

ش ح-ع م– ن ع

U. No.2060



(Release ID: 1801692) Visitor Counter : 118