سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کیش وین کے لیے نوٹیفکیشن جاری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 FEB 2022 10:33AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 27 فروری 2022:

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے 23 فروری 2022 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت کیش وین، آٹوموٹیو صنعت اسٹینڈرڈ-163:2020 میں مذکور کم از کم تقاضوں (وقتا فوقتا ترامیم کے ساتھ) ضابطوں کی تعمیل کرے گی جب تک کہ بی آئی ایس کی متعلقہ تخصیصات کو بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز ایکٹ 2016 (2016 کے 11) کے تحت مطلع نہ کیا گیا ہو۔

اس سے خصوصی مقصد والی گاڑیوں کے طور پر کیش وین کی تیاری، زمرے کی منظوری کے لیے جانچ اور رجسٹریشن میں آسانی ہوگی۔

تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

***

(ش ح- ع ا- ت ح)

U. No. 2046


(ریلیز آئی ڈی: 1801596) وزیٹر کاؤنٹر : 211