وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ماسکو ووشو اسٹارز چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے سعدیہ طارق کو مبارکباد پیش کی ہے

Posted On: 26 FEB 2022 9:02PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،26 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماسکو ووشو اسٹارز چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر  سعدیہ طارق کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ماسکو ووشو اسٹارز چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے سعدیہ طارق  کومبارکباد۔ان کی یہ کامیابی بہت سے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں متاثر کرےگی۔ مستقبل کی ان کی  کوششوں کے لئے انہیں  نیک خواہشات۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر     

U NO:2038


(Release ID: 1801521) Visitor Counter : 151