وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے عزت مآب ملکہ الیزبتھ کے لئے کووڈ سے جلد صحتیابی کی خواہش کی

Posted On: 20 FEB 2022 11:15PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ملکہ الیزبتھ کے لئے  کووڈ سے جلد صحت یابی کی خواہش کی اور اُن کی اچھی صحت کے لئے دعا کی۔

برطانیہ کے وزیراعظم جناب بورس جانسن کے ذریعہ کئے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا ؛

‘‘میں ملکہ  الیزبتھ کی جلد  صحت یابی  کی تمنا کرتا ہوں اور ان کی اچھی صحت کے لئے  دعا گو ہوں’’۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-ح ا - ق ر)

U-1843


(Release ID: 1799981) Visitor Counter : 118