وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے میزورم کے لوگوں کو ریاست کےیوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی

प्रविष्टि तिथि: 20 FEB 2022 9:09AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،20 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  میزورم کے عوام کو ان کے ریاستی یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’میزورم کے لوگوں کو ان کے ریاستی یوم تاسیس پر مبارکباد۔ بھارت کو ، دلکش میزو ثقافت اور ملک کی ترقی میں میزورم کے تعاون پربہت فخر ہے۔ میں دعاگو ہو ں کہ میزورم کے عوا م   صحت مند اور تندرست رہیں۔ ‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1813


(रिलीज़ आईडी: 1799758) आगंतुक पटल : 193
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Gujarati , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Bengali , Punjabi , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam