صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 175.03 کروڑسے تجاوزکرگئی
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 36.28 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
سردست شفایابی کی شرح 98.21 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 22,270 نئے معاملے درج ہوئے ہیں
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,53,739ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 2.50 فیصد ہے
Posted On:
19 FEB 2022 9:38AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،19 فروری، 2022/
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36.28 لاکھ سے زیادہ (36,28,578) ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 175.03کروڑ (1,75,03,86,834) تک پہنچ گئی ہے۔
اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,98,09,200 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,00,492
|
دوسری خوراک
|
99,49,833
|
احتیاطی خوراک
|
40,22,962
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,07,428
|
دوسری خوراک
|
1,74,11,477
|
احتیاطی خوراک
|
57,83,690
|
15 تا 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,34,31,024
|
دوسری خوراک
|
2,06,81,828
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
55,00,31,980
|
دوسری خوراک
|
43,42,94,627
|
45 تا 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,19,86,306
|
دوسری خوراک
|
17,80,23,333
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,61,61,897
|
دوسری خوراک
|
11,09,06,468
|
احتیاطی خوراک
|
88,93,489
|
احتیاطی خوراک
|
1,87,00,141
|
میزان
|
1,75,03,86,834
|
پچھلے 24 گھنٹے میں 60,298 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,20,37,536 ہوگئی ہے۔
جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.21 فیصد ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 22,270 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2,53,739 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.59 فیصد ہیں ۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 12,35,471 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 75.81 کروڑ (75,81,27,480) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 2.50 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 1.80 فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:1793
(Release ID: 1799536)
Visitor Counter : 197