وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اترپردیش کے کشی نگر میں ہوئےحادثہ میں جانوں کے اتلاف پر تعزیت کااظہار کیا
Posted On:
17 FEB 2022 10:02AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے کشی نگر میں ہوئے حادثے میں جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘اترپریش کے کشی نگرمیں ہوا حادثہ دل کو پاش پاش کرنے والاسانحہ ہے۔ اس میں جن لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے ، ان کے اہل خانہ کے تئیں میں اپنی گہری ہمدردی کااظہار کرتاہوں۔ اسکے ساتھ ہی تمام زخمیوں کی جلد سے جلد صحتیابی کی بھی دعا کرتا ہوں۔مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد کررہا ہے’’۔
*****
(ش ح –ع م۔ ف ر)
U.No:1705
(Release ID: 1798951)
Visitor Counter : 182
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam